استاد کاری
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - استادی، کاریگری۔ "تو ان میں صورتیں کروبیوں کی استاد کاری سے بنا۔" ( ١٨٢٢ء، موسٰی کی توریت مقدس، ٣١١ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ 'کار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔
مثالیں
١ - استادی، کاریگری۔ "تو ان میں صورتیں کروبیوں کی استاد کاری سے بنا۔" ( ١٨٢٢ء، موسٰی کی توریت مقدس، ٣١١ )
جنس: مذکر